جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نوشہرہ : ٹیوب ویل میں 3 مزدوروں کو کرنٹ لگ گیا، ایک جاں بحق

19 دسمبر, 2019 11:30

نوشہرہ : کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔

اضاخیل بالا کے مقام پر ٹیوب ویل میں کام کرتے وقت 3 مزدوروں کو کرنٹ لگ گیا۔ کرنٹ کے باعث ایک مزدور کمال زیب موقع پر جاں بحق جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹھٹھہ : تیز رفتار مزدا موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ دوڑا، دو مزدور جاں بحق

زخمی فقیر حسین اور واقف خان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top