جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

رواں سال کا مکمل اور آخری سورج گرہن آج ہوگا

14 دسمبر, 2020 12:18

رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہوگا لیکن یہ پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال یعنی 2020 کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: 14 دسمبر کو سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 34 منٹ پر شروع ہو گا اور رات 11 بج کر 53 منٹ پر ختم ہو گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی امریکا، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس، بحر ہند اور انٹارکٹیکا میں دکھائی دے گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top