جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسٹاک ایکس چینج کا نیا ریکارڈ،100انڈیکس 65 ہزار کی حد عبور کرگیا

08 دسمبر, 2023 11:44

 

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کےآغاز میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،100انڈیکس 65 ہزار کی حد سے اوپر چلا گیاہے۔

آج کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے100انڈیکس میں 444 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے،مارکیٹ 65 ہزار 163 پوائنٹس پر ٹریڈ ہورہی ہے۔

 

 

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا ہے،انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہوگیاہےاورانٹربینک میں ڈالر 283 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یہ پڑھیں : اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،انڈیکس 63 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top