جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

چینی کی ریٹیل قیمت پر عائد سیلز ٹیکس 30 نومبر تک معطل

06 اگست, 2021 13:50

اسلام آباد : وزارت خزانہ نے کہا کہ چینی کی ریٹیل قیمت پر عائد سیلز ٹیکس 30 نومبر تک معطل کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے 30 نومبر تک سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق چینی کی ریٹیل قیمت کی بجائے ایکس مل قیمت پر سیلز ٹیکس لیا جائے گا۔ چینی پر سیلز ٹیکس کی شرح میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : چین سے 15 لاکھ کونویڈیسا ویکسین پاکستان پہنچ گئیں

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں کمی اور دستیابی یقینی بنانا مقصد ہے۔ رواں مالی سال کے بجٹ میں چینی کی پرنٹڈ ریٹیل قیمت پر سیلز ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top