جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث چھ افراد جاں بحق

20 جولائی, 2021 11:57

پشاور : پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔

خیبر پختون خوا میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ڈی ایم اے کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور فلش فلڈ کے نتجے میں چھ افراد جاں بحق، جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں : محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ملازمین پر ہیلتھ سیکریٹریٹ آنے پر پابندی

دیر اپرمیں دو جبکہ کرک اور شانگلہ میں ایک ایک مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کوامدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top