مقبول خبریں
پنجاب حکومت، پی ٹی آئی بڑے نام سامنے آگئے
پی ٹی آئی نے پنجاب میں حکومت کے عہدیداران کے نام فائنل کر لئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اسد قیصر قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے امیدوار ہوں گے، وہ پارلیمانی آداب اور قواعد سے واقف ہیں۔۔
چودھری سرور سیاسی استحکام کیلئے بہترین کام کریں گے، چودھری سرور گورنر رہ چکے ہیں۔
جبکہ چوہدری پرویز الہٰی کو سپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کر دیا۔