جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیراعظم کا سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بحث کا خیر مقدم

16 جنوری, 2020 15:03

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بحث کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرعالمی طور پر تسلیم شدہ متنازع معاملہ ہے اور مقبوضہ کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈے میں بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس، پاکستان مذاکرات کے لیئے تیار ہے، بھارت نہیں : قریشی

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر پر بحث کا خیر مقدم کرتا ہے، سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پرغور سنگین حالات کی عکاسی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top