جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فون ٹیپ کرانا نوازشریف کی تاریخ رہی ہے: فرخ حبیب

20 جولائی, 2021 17:12

اسلام آباد: فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ فون ٹیپ کرانا نوازشریف کی تاریخ رہی ہے، نوازشریف کی مودی کے ساتھ دوستی تھی۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ہیک کیے گئے نمبروں میں عمران خان کا نمبر بھی تھا، فون ٹیپ کرانا نوازشریف کی تاریخ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا نمبر اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے ہیک کرنے کی کوشش، امریکی اخبار

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے مودی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی، نوازشریف اس وقت حریت قیادت سے نہ ملے، نوازشریف کی مودی کے ساتھ دوستی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت اور اسرائیل کا پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ

ان کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ عمران خان کا فون کیوں ہیک کیا گیا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top