جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی گر کر تباہ

06 اگست, 2021 14:55

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : رحیم یار خان کے مندر کی بحالی اور حملے کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب رہے۔ زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top