جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پاک بحریہ ہر قسم کے خطرے سے نمنٹے کے لیے تیار، نیول چیف

10 اگست, 2018 12:09

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا شمال بندر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا کہتے ہیں پاک بحریہ ہر قسم کے خطرے سے نمنٹے کے لیے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے شمال بندر گوادر پورٹ میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا ۔
جس میں نیول چیف کو شمال بندر میں آپریشنل امور پر بریفنگ دی گئ۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورے کے دوران نیول چیف نے پاک میرینز کے جوانوں سے ملاقات کی۔
نیول چیف نے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ملکی دفاع کے جذبے کو سراہا – چیف آف نیول اسٹاف کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
چیف نے جنرل الیکشن میں پاک بحریہ کے جوانوں کی شرکت اور کردار کی بھی سراہا –

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top