جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پیپلز پارٹی نے نظام کو یرغمال بنایا، اپوزیشن انتخابی اصلاحات کی تجاویز پر غور کرے : فواد چوہدری

30 اپریل, 2021 15:32

اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن انتخابی اصلاحات کے لیئے عمران خان کی تجاویز پر غور کرے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح نظام کو یرغمال بنایا، اس سے انتخابی اصلاحات کی ضرورت کا احساس پہلے سے بھی زیادہ شدت محسوس ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مولانا فضل الرحمان کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے : فواد چوہدری

انہوں نے مزید کہا کہ ایک بار پھر اپوزیشن سے کہتا ہوں عمران خان کی تجاویز پر غور کریں، ووٹنگ کی شرح سے اندازہ ہوتا ہے، عوام کا انتخابی عمل سے اعتبار ختم ہو رہا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top