جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

نوشہروفیروز : پیشی سے واپس آتی کار پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق

05 جولائی, 2021 15:12

نوشہروفیروز : عدالت میں پیشی سے واپس آتی کار پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

نوشہروفیروز میں پھل لنک روڈ پر مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں امید وگن، صدام، عطا محمد اور کار ڈرائیور شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، تین اہل کار شہید

پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی عدالت میں پیشی سے واپس اپنے گاؤں جارہے تھے۔ افسوسناک واقعہ دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، ملزمان فرار ہوگئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top