جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسلامی نظریاتی کونسل کے 12 ممبران کی تقرریوں کے نوٹیفیکیشن جاری

20 اپریل, 2021 12:19

اسلام آباد : وزارت قانون کی جانب سے اسلامی نظریاتی کونسل کے 12 ممبران کی تقرریوں کے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔

اسلامی نظریاتی کونسل میں تقرریاں 3 سال کی مدت کے لیئے کی گئی ہیں، جو صدر مملکت کی جانب سے عمل میں لائی گئیں۔ قبلہ ایاز کو 3 سال کے لیئے اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے

دیگر ممبران میں ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی ، پیر ابوالحسن محمد شاہ، محمد حسن حسیب الرحمن، مولانا حامد الحق ہیں، حق حقانی، علامہ محمد حسین اکبر، سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، پیرزادہ جنید امین، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی، مفتی محمد زبیر، سید محمد حبیب عرفانی اور مولانا نسیم علی شاہ ان 12 ممبران میں شامل ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top