جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

میٹرو بس سروس، مشکلات کا شکار

08 اگست, 2018 14:13

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے جاتے ہی پنجاب حکومت کا بڑا منصوبہ میٹرو بس سروس بھی مشکلات سے دوچار ہونے لگا اس حوالے سے تفصیلات جانتے ہیں وقار شوکت کی اس رپورٹ میں

سابقہ حکومت کا بڑا منصوبہ لاہور میٹرو بس سروس 2013 میں چاءینہ کے تعاون سے شروع کیا گیا

جس پر 30 ارب سے زائد روپے کی لاگت کے بعد مکمل ہونے سے 20 روپے میں ہر شہری لاہور شاہدرہ اسٹیشن سے گجومتہ اسٹیشن تک اپنی منزل تک بآسانی سفر کر سکتا ہے 27 کلومیٹر کا یہ ٹریک جس میں 27 کے قریب اسٹیشن تک الگ سے ٹریک بنایا گیا ہے میٹروبس منصوبہ عوام کے لیے کس حد تک موثر ہے اسی حوالے سے شہریوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا

موجودہ صورتحال کے مطابق ابھی میٹرو بس کی حالت تو نہ خوشگوار ہیں مگر اب دیکھنا یہ ہے کہ سابقہ حکومت کا بنایا گیا یہ منصوبہ آنے والی حکومت قبول کرے گی کہ نہیں کیمرہ مین عامر رانا کے ساتھ وقار شوکت جی نیوزلاہور

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top