جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر اعظم سے شیخ رشید کی ملاقات، مذاکرات سے متعلق بریفنگ

20 اپریل, 2021 15:16

اسلام آباد : وزیر اعظم نے لاہور معاملہ بہتر انداز سے نمٹانے پر شیخ رشید کے کردار کو سراہا۔

وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ون آن ون ملاقات ہوئی۔ شیخ رشید نے کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات سے متعلق بریف کیا۔

یہ بھی پڑھیں : ملک میں ٹانگ کھینچنے والوں کی کمی نہیں : شیخ رشید

وزیراعظم نے سارا معاملہ بہتر انداز میں نمٹانے پر وزیر داخلہ کو سراہا اور ہدایت دی کہ لوگوں کی باتوں پر نہ جائیں، اپنا کام جاری رکھیں۔

اس موقع پر فواد چوہدری، شفقت محمود، فہمیدہ مرزا اور ایم کیو ایم ارکان بھی وزیراعظم چیمبر میں موجود تھے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top