جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

مندر مسمار کرنے میں ملوث اہم ملزم مولانا فیض اللہ گرفتار

08 جنوری, 2021 21:03

پشاور: پولیس نے کرک میں مندر مسمار کرنے میں ملوث اہم ملزم مولانا فیض اللہ کو گرفتار کرلیا۔

آئی جی خیبر پختونخوا ثنااللہ عباسی کے مطابق ملزم کو ضلع کرک سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے لوگوں کو اکھٹا کرنے میں معاونت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا کرک میں مسمار ہونیوالا مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان

ابھی تک مندر کو مسمار کرنے میں ملوث 110 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top