جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

لانگ مارچ : طاقت ور حلقے نیوٹرل قردار ادا کریں گے : سعد رفیق

28 جنوری, 2022 13:39

لاہور : خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ توقع کرتے ہیں کہ طاقت ور حلقے نیوٹرل قردار ادا کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لوگ جانتے ہیں کہ عمران خان کے آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے ڈونرز اور سپوٹرز کو نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں یقین ہے لانگ مارچ نظام کو صحیح کرنے میں کارگر ثابت ہوگا: راجا پرویز اشرف

سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی لانگ مارچ ضائع نہیں ہوتا، کچھ نہ کچھ نکلتا ہے۔ اپوزیشن کو سٹرک پر نکلنا چاہیے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ طاقت ور حلقے نیوٹرل قردار ادا کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top