جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی موسم، بوندا باندی کا امکان

10 اگست, 2018 14:32

آج شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت ستائیس ڈگری سینٹی گریڈجبکہ وقفے وقفے سے بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت ستائیس جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تینتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔۔ آج اور اگلے دو روز تک مطلع جذوی ابر آلود جبکہ وقفے وقفے سے بوندا باندی پو سکتی ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب ستتر فیصد ہے ۔۔جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں تیرہ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top