مقبول خبریں
کراچی : مواچھ گوٹھ سے ڈکیتیوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
کراچی : مواچھ گوٹھ سے دو ملزمان کو آوان راکٹ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
کراچی میں اسپشل انوسٹیگیشن پولیس نے مواچھ گوٹھ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان ڈکیتیوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی میں پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار
ڈاکوؤں کے قبضے سے ایک دستی بم، ایک آوان راکٹ، دو ٹی ٹی پستول بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔