جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی : موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کنویں میں گرگئے، دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا

21 اپریل, 2021 10:24

کراچی : کنویں میں موٹر سائیکل گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جبکہ دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔

کراچی کے ضلع ملیر کے علاقے ملا عیسی گوٹھ میں موٹر سائیکل پر سوار خاتون سمیت تین افراد کنویں میں گرگئے۔ اطلاع ملنے پر ایدھی رضا کاروں نے فوری طور پر امدادی کا کام کا آغاز کیا اور دو افراد کو زندہ نکال لیا۔

یہ بھی پڑھیں : بنوں میں پہاڑ سے پھسل کر دو کم سن دوست جاں بحق

واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش اور موٹر سائیکل بھی نکال لی گئی ہے۔ جاں بحق شخص کی شناخت امو لکھہ کے نام سے کی گئی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top