جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کراچی : چہلم شہداء کربلاء کا مرکزی جلوس ایک بجے برآمد ہوگا

28 ستمبر, 2021 10:40

کراچی : چہلم شہداء کربلاء کے لیئے کراچی کا مرکزی جلوس ایک بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔

چہلم شہداء کربلاء کے مرکزی جلوس صبح 9 بجے مارٹن روڈ امام بارگاہ سے علم کے ساتھ برآمد ہوا، جو نشتر پارک پہنچا، جہاں مجلس برپاء ہے۔ مجلس کے اختتام پر سہ پہر ایک بجے نشتر پارک سے مرکزی جلوس برآمد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : چہلم حضرت امام حسین : پنجاب بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

چہلم کا مرکزی جلوس شاہ خراساں، پریڈی اسٹریٹ، ایم اے جناح روڈ، بولٹن مارکیٹ، کھارادر سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیہ امام بارگاہ پہنچ کا اختتام پذیر ہوگا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top