جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسرائیل کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ میں فوجی آپریشن، 8 شہری شہید

04 جولائی, 2023 09:37

اسرائیلی فوج کی فلسطینی علاقوں میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہےاور تازہ سلسلے میں مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے زمینی اور فضائی حملہ کرکے 8 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

زرائع نے مزید بتایا کہ اسرائیلی فوج کے زمینی حملے اور مسلح ڈرونز کے ذریعے کی گئی فضائی بمباری سے جہاں 8 فلسطینی شہری شہید ہوئے وہیں 50 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے میں جنین شہر کے پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا۔

یہ پڑھیں : مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کا ظلم جاری، فائرنگ سے 2فلسطینی شہید اور 10 زخمی

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top