جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستان دفتر خارجہ آمد

03 اگست, 2023 13:29

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی وزارت خارجہ آمد۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے وزارت خارجہ میں پودا بھی لگایا۔

یہ بھی پڑھیں ایرانی وزیرخارجہ 2 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان 2 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں جہاں وہ وزیر اعظم شہباز شریف سمیت چیئرمین سینیٹ و اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top