جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

27 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم کی دبئی فرار ہونے کی کوشش ناکام

06 جولائی, 2021 10:40

کراچی : پولیس نے 27 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم کی دبئی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔

پولیس نے 27 سے زائد مقدمات میں ملوث بین الاقوامی جعلساز و جعلی پولیس افسر کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم قنبر عباس عرف عمران کے خلاف جعلسازی، غیر قانونی اسلحہ اور 35 لاکھ روپے ہتھیانے اور کروڑوں روپے کی جعلسازی کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو اور شہری ہلاک، دو پولیس اہلکار زخمی

پریڈی انویسٹی گیشن پولیس نے کرائم ریکارڈ سے دیگر مقدمات کی تفصیل بھی حاصل کرلی۔ پولیس نے گرفتار ملزم کی دبئی فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top