جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عمران خان کو واسکٹ ادھار لینی پڑی

13 اگست, 2018 16:01

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و متوقع وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں رجسٹریشن کے لیے پارلیمنٹ کے ملازم سے واسکٹ لے کر تصویر بنوائی۔

قومی اسمبلی میں رجسٹریشن کے لیے تصویر بنانے کی باری آئی تو عمران خان کے سفید شلوار قمیض پر پہننے کے لیے واسکٹ نہ تھی جس پر انہوں نے پارلیمنٹ کے ملازم سے واسکٹ لے کر تصویر بنوائی۔

یاد رہے کہ قومی اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا ہے اور اسپیکر اسمبلی ایاز صادق نے اراکین سے حلف لیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top