جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان کے سرکاری کالجز مزید 2 ہفتوں کیلئے بند

01 مئی, 2021 09:27

کوئٹہ : بلوچستان میں سرکاری کالجز مزید 2 ہفتوں کیلئے بند کردیئے گئے۔

محکمہ تعلیم بلوچستان نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سرکاری کالجز مزید 2 ہفتوں کیلئے بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ حکومت کا سرکاری دفاتر اور اسکول، کالجز سمیت تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام سرکاری کالجز، ہائیر اور ٹیکنیکل تعلیمی ادارے 17 مئی تک بند رہیں گے۔ بندش کا فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے احتیاطی اقدامات کا حصہ ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top