جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فلائی بغداد کا کراچی اور لاہور سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

06 جولائی, 2021 10:20

کراچی : فلائی بغداد نے کراچی اور لاہور سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

فلائی بغداد پاکستان سے عراق ہفتہ وار چار پروازیں 16 جولائی 2021 سے شروع کرے گا۔ پہلے مرحلے میں کراچی سے نجف اور دوسرے مرحلے میں لاہور سے نجف فلائٹ شیڈول کا آغاز کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : سی اے اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

ائیرلائن انتظامیہ نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کیجانب سے اجازت کے بعد تیاریاں شروع کردیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top