جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

05 جولائی, 2022 14:48

کراچی : دہلی سے دبئی جانیوالے بھارتی طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔

بھارتی طیارے بوئنگ 737 میں فنی خرابی پیدا ہوئی۔ کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے قریب غبارے ، خوف و ہراس کے بعد گرفتاریاں

اجازت ملنے پر طیارے کو باحفاظت اتار لیا گیا۔ طیارے میں 100 سے زائد مسافر سوار ہیں۔ مسافروں کو جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top