مقبول خبریں
دعا زہرا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے : میڈیکل رپورٹ
کراچی : میڈیکل رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دعا زہرا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے۔
سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر دعا زہرا کے ہونے والے میڈیکل کی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا
رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے۔ دعا اس وقت عدالتی حکم پر دارالامان میں مقیم ہے۔ دعا زہرا کے والد نے میڈیکل رپورٹ مسترد کردی ہے۔