جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے ڈیرہ پولیس کے ناکام چھاپے

25 مارچ, 2023 13:29

پشاور : تحریک انصاف کے رہنماء سردار علی امین خان گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے ڈیرہ پولیس کے مسلسل چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

پولیس نے سابق وفاقی وزیر کی رہائش گاہ، فارم ہاؤس قریبی دوستوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے۔ ڈیرہ پولیس کو تاحال کامیابی نہ مل سکی۔

یہ بھی پڑھیں : علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت خارج، اشتہاری قرار

علی امین گنڈا پور کے بھائی و سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا فیصل امین گنڈا پور اپنے فارم ہاؤس پر چھاپے مارنے کے لیے آئی پولیس سے جواز طلب کرتے رہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top