جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

سول آرمڈ فورسز ہرنائی زلزلہ متاثرین کی مدد کر رہی ہیں : شیخ رشید

07 اکتوبر, 2021 12:48

اسلام آباد : شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سول آرمڈ فورسز زلزلہ متاثرین کی مدد میں انتظامیہ کی مدد کررہی ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہرنائی میں ہونے والے زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امدادی کام جاری ہیں۔ سول آرمڈ فورسز زلزلہ متاثرین کی مدد میں انتظامیہ کی مدد کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ کے سول اسپتال اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ

انہوں نے کہا کہ فرنٹیر کور بلوچستان نارتھ امدادی کاموں میں بھر پور حصہ لے رہی ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ تمام وسائل استعمال کئے جارہے ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top