جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بونیر : مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے سات افراد جاں بحق

18 اگست, 2020 13:33

بونیر : مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے سات افراد جاں بحق ہوگئے۔

بونیر کی تحصیل چغرزی میں مسافروں سے بھری گاڑی گہری کھائی میں جاگری۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ چھ افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : نوشہرہ میں مسافر کوچ کو حادثہ، پانچ افراد جاں بحق

زخمیوں کو دیوانہ بابا اور ڈی ایچ کیو اسپتال ڈگر منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی ضلع شانگلہ کے علاقے تورانی سے سواڑی جارہی تھی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top