جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بلاول بھٹو زرداری 6 جولائی کو امریکہ روانہ ہونگے

30 جون, 2021 15:35

کراچی: بلاول امریکا کا ایک ہفتے کا دورہ کریں گے، اس سلسلے میں واشنگٹن میں اہم سیاسی مصروفیات طے کردی گئی ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے باوجودواشنگٹن کا دورہ سیاسی اعتبار سے انتہائی اہم ہے، بلاول بھٹو واشنگٹن میں امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے ارکان سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: یہ غیرقانونی بجٹ ہے، اسپیکر نے ایوان کا تقدس پامال کیا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو واشنگٹن میں تھنک ٹینک اور بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب بھی کرے گے، اس کے علاوہ امریکی میڈیا کو انٹرویو بھی دیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top