جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

اسد عمر کا 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو فوری ویکسین لگوانے پر زور

07 اگست, 2021 13:19

اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا ہے کہ 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو زیادہ خطرہ ہے، ویکسین لگوائیں۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پچاس سال یا زائد عمر کے اکیس فیصد پاکستانیوں نے ویکسین کی ایک خوراک لگوائی، اب یہ شرح بڑھ کر 33 فیصد ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا کو روکنے کیلئے دنیا میں ہر مقام تک ویکسین پہنچایا جانا لازمی ہے : اقوام متحدہ

انہوں نے کہا کہ 50 سال یا زائد عمر کے افراد کا سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ براہ کرم خاص طور پر اس عمر کے لوگوں کو ویکسین لگانے کی ترغیب دیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top