جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

خيبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین آج عید الاضحیٰ منارہے ہیں

20 جولائی, 2021 10:53

پشاور : خيبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین آج اپنے وطن سے دور عید الاضحیٰ منارہے ہیں۔

افغان مہاجرین کی عید الاضحیٰ کی نماز کا بڑا اجتماع پشاور کے بورڈ بازار میں ہوا۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج افغان مہاجرین عید الاضحیٰ منارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ملازمین پر ہیلتھ سیکریٹریٹ آنے پر پابندی

نمازکے بعد افغان مہاجرین نے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top