جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

عابد شیر علی کا اہلیہ کی تدفین میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کا فیصلہ

05 جولائی, 2021 15:49

لاہور : عابد شیر علی نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر مملکت عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کرگئیں، جس کے بعد انہوں نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

عابد شیر علی کافی عرصہ سے لندن میں مقیم ہیں، اہلیہ کی نمازے جنازہ اور تدفین میں شریک ہوں گے۔ نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top