جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

9 محرم الحرام: ملک بھر میں جلوس اختتام پذیر

20 ستمبر, 2018 23:09

کراچی: ملک بھر کے مختلف شہروں میں 9 محرم الحرام کے جلوس روایتی راستوں سے گزر کر اختتام پذیر ہوگئے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جلوس کی سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے۔ اس موقع پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور موبائیل فونز سروسز مکمل طور پر بند رہے۔

10 محرم الحرام کو بھی موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی جبکہ موبائیل فونز سروسز بند رہیں گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top