جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کورونا کی آڑ میں بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے: وزیراعظم

19 اپریل, 2020 18:59

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا پالیسی کی آڑ میں بھارت میں جان بوجھ کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مودی حکومت کی پر تشدد کارروائیوں سے ہزاروں مسلمان بھوک میں مبتلا ہیں،

مودی حکومت کا اقدام ویسے ہی ہے جیسے جرمنی میں نازیوں نے یہودیوں کے خلاف کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ موجودہ اقدامات مودی حکومت کی ہندوتوا، متعصبانہ سوچ کا ثبوت ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top