جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

پولیس مقابلے میں بچی ہلاک

15 اگست, 2018 10:33

ڈيفنس ميں پوليس مقابلے کے دوران بچی کی ہلاکت کے واقعے کی ايف آئی آر اہلخانہ کی مدعيت ميں درج کرلی گئی۔

ڈیفینس میں پولیس مقابلہ ہوا جس میں معصوم بچی کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جب بچی اپنے والدين کے ہمراہ ڈيفنس کے علاقے سے گاڑي ميں گزر رہی تھی جہاں ملزمان اور پوليس کے درميان مقابلہ جاری تھا۔

فائرنگ کی زد ميں آکر سات سالہ معصوم بچی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلےميں ايک ملزم ہلاک جبکہ ديگر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

بچی کے اہلخانہ کی مدعيت ميں نامعلوم ملزمان اور ہلاک ملزم کيخلاف مقدمہ درج کرليا گيا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top