جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وہ دن دور نہیں جب پاکستان قائد و اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا، عمران خان

14 اگست, 2018 13:22

عمران خان نے اکہتر ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کردیا ۔انہوں نے کہا کہ اتحاداور امن کی بدولت کامیابی ہمارے قدم چومے گی۔

مستقبل کے وزیر اعظم عمران خان نے بھی یوم آزادی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر انیس سو بتیس میں لندن میں منعقد ہونے والی گول میزکانفرنس کی تاریخی تصویر شیئر کرتے ہوئے ۔

اس وقت ملکی معیشت کو سنگین بحران کا سامنا ہے۔ اتحاداور امن قائم رکھا جائے تو کامیابی کی منزل ہمارے قدم چومے گی ۔ عمران خان نے مزید کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان قائد و اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنے گا۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top