جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل کیس کی سماعت

08 اگست, 2018 11:01

لاہور احتساب عدالت میں آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل کیس میں گرفتار نواز شریف اور فواد حسن فواد کی سماعت ہوئی۔ سماعت میں فواد حسن کا میڈیکل چیک اپ اور تنخواہ کا معاملہ زیر بحث رہا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور احتساب عدالت میں آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکرٹیری فواد حسن فواد کی صحت کے حوالے سے سماعت ہوئی ۔

عدالت میں فواد حسن فواد کا میڈیکل چیک اپ اور تنخواہ کا معاملہ پر بات ہوئی ۔

عدالت کو بتایا گیا کہ فواد حسن فوادکی صحت تسلی بخش نہیں ہے ۔

جبکہ نیب کے وکیل کے مطابق فواد حسن فوادکا کئی ڈاکٹرز سے چیک اپ بھی کروایا گیا ۔۔

ڈاکٹرز نے فواد حسن فواد کو فٹ قرار دے دیا۔۔ جب کہ نیب حکام کے مطابق فواد حسن نیورو سرجن بھی فواد حسن کا معائنہ کریں گے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top