جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارتی فوج کی ایل اوسی پر فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید

02 اپریل, 2019 09:44

مظفرآباد: بھارتی فوج کی ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئےجبکہ ایک نوجوان زخمی بھی ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں صوبیدار محمد ریاض، حوالداعزیزاللہ اورسپاہی شاہدمنصب شہید ہوئے. بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان زخمی بھی ہوا۔ پاک فوج نے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اورمؤثر جوابی کارروائی سے دشمن کی چوکیوں میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top