جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

برازیل کے اسکول میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک

13 مارچ, 2019 21:02

برازیل: لاطینی امریکہ کے ملک برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے اسکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک ہوگئے جس میں پانچ بچے بھی شامل ہیں جبکہ 17 افراد زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں 2 نوجوان لڑکے ملوث تھے۔ جن کی عمر سترہ سے اٹھارہ سال کے درمیان تھی، انہوں نے اسکول میں فائرنگ کرکے خود کو گولی مارلی۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top