جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

کوئٹہ: سی پیک روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

01 فروری, 2024 12:44

کوئٹہ میں چین پاکستان اقتصادی راہداری  (سی پیک) روڈ پر دھماکا ہوا ہے جب کہ واقع سے ایک شخص کی لاش بھی ملی ہے۔

پولیس کے مطابق سی پیک روڈ پر ہونے والے دھماکے کی جگہ کا تعین کیا جا رہا ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

پولیس کا مزید بتانا ہے کہ دھماکے کے بعد واقع سے ایک شخص کی لاش بھی ملی ہے جب کہ واقع کی تےحقیقات جاری ہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top