جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

بھارتی دھاگا اسمگلنگ کے ذریعے پاکستان آنے کا انکشاف

11 دسمبر, 2023 13:21

 

کراچی:تجارتی پابندی کے باوجود بھارتی دھاگہ مختلف ممالک سے اسمگل ہو کر پاکستان آنے کا انکشاف ہوا ہےجو کہ لیبل اور پیکنگ تبدیل کرکے پاکستان بھیجاجاتاہے ۔

کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی میں انڈین دھاگے کی اسمگلنگ پر اربوں روپے کی ٹیکس چوری پکڑے جانے کے بعد ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

کسٹمز حکام کو دھاگے کے درآمدی ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے دوران دبئی، ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے ذریعے ہندوستانی دھاگے کی غیرقانونی امپورٹ کا انکشاف ہوا۔

واضح رہے بھارت سے دھاگے کی درآمد پر 2019سے پابندی عائد ہے۔

یہ پڑھیں : سندھ میں چینی سمیت دیگر چیزوں کی اسمگلنگ : حکمت عملی تیار

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top