جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فی الحال الیکشن میں ہمارا کسی جماعت سے اتحاد نہیں: یوسف رضا گیلانی

29 ستمبر, 2023 18:21

ملتان: یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں کسی جماعت سے اتحاد نہیں۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن کی تاریخ آئے اور عوام کا اضطراب ختم ہو۔

انہوں نے کہا کہ فی الحال ہمارا کسی جماعت سے الیکشن کا اتحاد نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دیدی

نواز شریف کی واپسی پر سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف آئیں اورالیکشن لڑیں ہمیں کوئی گلہ نہیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top