جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں کو ایک بار پھر سمندری طوفان کا خطرہ

25 جولائی, 2023 10:29

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں کو ایک بار پھر سمندری طوفان کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان سے پہلے شدید گرمی نے قہر ڈھا دیا، ہیٹ ویو نے امریکا کی وسط مغربی ریاستوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: مراکش میں کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ فینکس میں مسلسل 25 ویں روز شدید گرمی کا راج ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top