مقبول خبریں
سیٹھ عابد کی بیٹی کو قتل کردیا گیا، لے پالک بیٹا زیر حراست
لاہور : سیٹھ عابد مرحوم کی 60 سالہ بیٹی کو قتل کردیا گیا ہے۔
لاہور میں مسلم ٹاؤن کے علاقے سے معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی 60 سالہ بیٹی کو قتل کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی : ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی، دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج
60 سالہ فرح مظہر کی گھر سے گولیاں لگی لاش ملی ہیں، پولیس نے مقتولہ کے لے پالک بیٹے کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ مقتولہ کے تین ملازمین کو بھی پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔