جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

فیصل آباد میں ڈائیلسز کیلئے ٹائم نہ ملنے پر مریض کی خودکشی

01 جون, 2022 12:17

فیصل آباد : ڈائیلسز کا ٹائم نہ ملنے پر خودکشی کی کوشش کرنے والے مریض کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

فیصل آباد کے سول اسپتال میں مریض دلبرداشتہ ہوگیا اور اسپتال سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کر ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں تربیت کا آغاز، دس میں سے ایک مریض کیلئے منکی پاکس خطرناک ہوگا : ماہرین

طارق سلیمی مریض سول اسپتال کڈنی وارڈ میں ڈائیلسز کا ٹائم لینے آیا تھا؛ ٹائم نہ ملنے پر مریض نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی، جسے انتہائی نازک حالت میں آپریشن تھیٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top