جمعہ، 20-ستمبر،2024
جمعہ 1446/03/17هـ (20-09-2024م)

وزیر اعظم کل ایک روزہ دورے پر بلوچستان جائیں گے

22 اپریل, 2022 15:22

اسلام آباد: وزیر اعظم کل ایک روزہ دورے کے دوران ملاقاتیں اور روڈ کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کی ترقی کے لیے متحرک ہوگئے۔ وزیر اعظم کل ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچیں گے، وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود ان کے ہمراہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ بلوچستان کا میجر شاہد بشیر کی شہادت پر اظہار افسوس

مولانا اسعد محمود وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے، وزیراعظم رویہ خضدار کچلاک روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو وزیراعظم کو بلوچستان کے مسائل سے آگاہ کریں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top